the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔13۔فروری(اعتماد نیوز)آج پارلیمنٹ میں آخر کار مرکزی وزیر داخلہ سشیل کمار شنڈے نے تلنگانہ سمودہ بل کو پیش کیا۔ چنانچہ اجلاس میں بل پیش کرنے کے فوری بعد سیما آندھرا کے کانگریس اور تلگو دیشم کے ارکان نے شدید احتجاج کرتے ہوئے صورت حال کو کشیدگی میں تبدیل کر دیا ۔تاہم وجئے واڑہ کے رکن پارلیمنٹ اجلاس کے دوران خود اپنے آپ پر مرچی پاؤڈر اسپرے کرنے پر حالات مزید کشیدہ ہوگئے۔ چنانچہ لگڑا پاٹی راج گوپال کو اس وقت



تلنگانہ کے رکن پارلیمنٹ پونم پربھاکر اور دیگر ارکان نے روکنے کی کوشش کی۔ لیکن اس وقت مرچی پاؤڈر پھیکنے پر لگڑا پاٹی راج گوپال اور پونم پربھاکر کی صحت شدید متاثر ہو گئی۔چنانچہ آخر اجلاس کو دو پہر تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا گیا۔ اس وقت جملہ تین ارکان پارلیمنٹ کی صحت متاثر ہوگئی۔ چنانچہ انہیں ایمبلینس کیذریعہ قریبی دواخانہ میں منتقل کر دیا گیا۔ اجلاس میں مرچی پاؤڈر پھینکنے پر اجلاس میں بد بو اور عجیب سی صورت حال پیدا ہوگئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.